رنگ
From the Blog seems77 تتلی کا سب سے پہلا اسٹیج کسی کو متوجہ نہیں کرتا ہے مگر قدرت نے اس میں اتنے خوبصورت رنگ چھپا کر رکھے اور جب وہ محنت کرتی ہے اور باہر آتی تو اسکے خوبصورت رنگ ہر ایک کو متاثر کرتے ہیں۔ ہمارے رب نے ہمیں بھی اسی طرح پیدا کیا بہت سی اچھی صلاحیت ہم میں چھپا رکھی ہیں، ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اپنے آپ کو پہچانیں اپنی صلاحیت کو اجاگر کریں دنیا کے رنگ میں نہ رنگیں بلکہ اپنے رنگوں سے لوگوں کو متاثر کریں۔ انکے لیے مثال بنیں!! Visit and Like My Facebook Page "Everything Close To My Heart" : https://www.facebook.com/seems.77 pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post