ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء، سیمی فائنل کی دوڑ میں کون شامل؟
From the Blog cricnama ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اب تیزی سے اپنے اختتام کی جانب جا رہا ہے، بلکہ اب تو ہر مقابلہ ایسا ہے کہ فاتح کے لیے خوشیوں کی نوید اور شکست خوردہ کے ارمانوں کا قتل۔ اب تک کے مقابلوں کے صورت حال یہ ہے کہ نیوزی لینڈ چاروں مقابلے جیت کر سیمی فائنل میں پہنچ چکا ہے جبکہ ویسٹ انڈیز نے بھی اپنے ابتدائی تینوں میچز جیتے ہیں اور گروپ 1 سے فائنل-4 تک رسائی حاصل کی ہے۔ پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان تینوں کا "آخری فیصلہ" ہو چکا ہے اور یہ وطن واپسی کی راہ لے چکے ہیں۔ لیکن اب بھی کچھ ایسے 'سورما' میدان میں موجود ہیں کہ جن کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔ اگر مگر کی کیفیت سے کون دوچار ہے؟ آئیے آپ کو بتاتے ہیں: جنوبی افریقہ تین میں سے صرف ایک مقابلہ جیت کر جنوبی افریقہ اس وقت صرف دو پوائنٹس رکھتا ہے اور اس کا سری لنکا کے خلاف اہم رین مقابلہ ابھی باقی ہے۔ "ہاٹ فیورٹ" جنوبی افریقہ کے لیے سیمی فائنل تک پہنچنا آسان نہpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
اللہ کے فضل کی تلاش
From the Blog awaz-e-dostمیں نے جب یہ سنا کہ اللہ کو گِڑ گِڑانا بہت پسند ہے، ہاتھ پھیلائے اس کے در پر بھیک مانگو تو اسے دینا اچھا لگتا ہے، تو میں نے اپنی دعاؤں میں گِڑگِڑانا شروع کر دیا۔ جب پتا چلا کہ اس کا شکر کرنے سے وہ اور دیتا ہے، تومیں نے طوطے کی طرح شکر کا رٹا لگانا شروع کر دیا۔ جب معلوم ہوا کہ ادھار دو تو وہ دس گُنا بڑھا کر دیتا ہے، میں نے اُس کی راہ میں خرچ کرنا شروع کر دیا، اس نیت سے کہ اب مال دس گُنا ہو کر واپس آئے گا۔ اُس نے ہر طرح سے مجھے دیا۔ مانگنے پر دیا، شکر کرنے پر دیا اور اپنی راہ میں دینے پر اور زیادہ دیا۔ بابا جی سرفراز اے شاہ صاحب اللہ سائیں سے اس کا فضل اور کرم مانگنے کا کہا کرتے ہیں۔ میں نے جب یہ جانا تو اپنی دعاؤں میں پوری مصنوعی عاجزی طاری کر کے اور مسکین منہ بنا کر اس کا فضل، رحمت، کرم ، عطاء جو لفظ میری لغت میں اس کی رحمت کو ڈیفائن کرنے کے لیے موجود تھا سب استعمال کر کر کے اس سpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
NTC Signs Contract for Establishment of its Data Center
From the Blog propakistani National Telecommunication Corporation (NTC) yesterday signed a contract with Inbox Business Technologies for establishment of Cloud based Data Center. NTC has said that this Data Center will be highly technical and equipped with the latest IT features. Aimed for government bodies, the data center will enable government entities to offer variety of services in the... - pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment