You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
14:54

شاہد آفریدی، ہیرو جو ولن بن گیا

From the Blog cricnama یہ ہالی ووڈ کی شہرۂ آفاق فلم 'دی ڈارک نائٹ' کا ایک ڈائیلاگ تھا کہ "یا تو تم ایک ہیرو کے طور پر ہی مر جاؤ، یا اتنا عرصہ زندہ رہو کہ خود کو ولن کے روپ میں دیکھو۔" کچھ یہی صورت حال پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد خان آفریدی کی ہے کہ وہ اس موقع کو کھو بیٹھے کہ جہاں وہ عزت سے ریٹائرمنٹ اختیار کرتے۔ اب یہ عالم ہے کہ پاکستان میں ہر جانب سے ان سے کرکٹ چھوڑنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کوئی نیا مطالبہ نہیں ہے اور نہ ہی "لالا" پہلی بار ریٹائرمنٹ پر غور کررہے ہیں۔ ریٹائرمنٹ وہ کیفیت ہے جو شاہد آفریدی پر صرف تھوڑی دیر کے لیے طاری ہوتی ہے اور پھر اڑن چھو ہو جاتی ہے۔ اگر اس بار انہوں نے واقعی کرکٹ چھوڑ دی تو یہ ساتواں موقع ہوگا کہ انہوں نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا۔ پہلی بار اپریل 2006ء میں ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا لیکن ایک ماہ بعد ہی اسے واپس لے لیا۔ پھر 2010ء میں محض ایک مقابلے میں pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

http://pakistanblogs.blogspot.com/2016/03/blogged-pages-3132016954.html 4612562571034932916 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive