آج کی بات ۔۔۔ 28 مارچ 2016
From the Blog seems77 انسان بھی عجیب مزاج کا ہے جو اسکی "طبیعت" کو سمجھے وہ اچھا لگتا ہے اور جو اس کی"نیّت" کو سمجھے وہ برا لگتا ہے... Visit and Like My Facebook Page "Everything Close To My Heart" : https://www.facebook.com/seems.77 pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
یہ کس کا لہو ہے،کون مرا
From the Blog draslamfaheemبچوں سے وعدہ کر رکھا تھا رزلٹ آجائے تو آپ سب کو سیر کیلئے لے چلوں گا ہم کسی تفریحی مقام پہ جائیں گے کسی پارک میں جھولے جھولیں گے ہلا گلا کریں گے خوبصورت نظاروں سے آنکھوں کو تراوٹ ملے گی سب کے پسند کے کھانے ہوں گے اور بہت کچھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک بچے کا رزلٹ ابھی باقی تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سو پروگرام کو پایہء تکمیل تک پہنچنے میں کچھ دیر تھی میں کل ہی مسز سے کہہ رہا تھا کہ ابھی بچوں کو بھی کہیں لے کے جانا ہے اور پھر شام ڈھلے سوشل میڈیا کے ذریعے ملنے والی خبروں نے دل کی دنیا کو الٹ پلٹ کردیا،لاہور کے تفریحی پارک میں ہونے والے دھماکے نے خون کے آنسو رلا دیا جذبات کے اظہار کو الفاظ نہیں،اس باپ کے جذبات کیا ہوں گے کے جس کے تین بچے اس دھماکے میں شہید ہو گئے اور جس کے بیٹے نے آج گلشنِ اقبال جانے کی ضد کی تھی، اس خاندان کے لوگوں پہ کیا گزری ہوگی جن کے آٹھ پیارے اس دھماکے میں جان کی بازی ہار گئے، pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
3D Nail Stickers, Sequins and Acrylic Nails From Sheer Class
From the Blog jasminecatchesbutterflies [image: 3D Nail Stickers and Sequins From Sheer Class] 3D Nail Stickers and Sequins From Sheer Class PR Samples*I love painting my nails and used to post nail art on my blog all the time previously but it is time-consuming if you are trying to be all fancy and so nail stickers, sequins and even pre-painted acrylic nails are great as a quick fix. Thanks to Sheer Class, I now have some cute additions in my nail embellishment collection. So you will be seeing a variety in this post and I hope you get ideas for doing your nails this summer or even deviate! *Decorative Nail Art Wheel * This wheel contains an assortment of 12 pastel coloured sequins which are shaped like flower, heart and stars. They are all so adorable and would look great on a statement nail or you can even apply jupakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment