You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
16:59

شکست کی وجہ کپتان کی ناقص حکمت عملی تھی: وقار یونس

From the Blog cricnama پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے بعد اپنی باقاعدہ رپورٹ تیار کرلی ہے جس میں سارا الزام کھلاڑیوں کی خراب کارکردگی اور فٹنس کے ساتھ ساتھ کپتان شاہد آفریدی کی ناقص حکمت عملی کو دیا گیا ہے۔ منگل کو انکوائری کمیٹی کے اجلاس کے لیے تیار کی گئی رپورٹ میں وقار یونس نے شکست کی متعدد وجوہات بیان کی ہیں لیکن سب سے زیادہ قصور وار کھلاڑیوں کو ہی قرار دیا گیا ہے۔ کوچ کے مطابق "نہ تو کھلاڑیوں کی فٹنس مثالی تھی اور نہ ہی وہ پلان کے مطابق میدان میں کھیل پیش کرسکے، یہی وجہ ہے کہ قومی ٹیم کو چار میں تین مقابلوں میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔" رپورٹ میں وقار یونس کا مزید کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی کارکردگی کے علاوہ کپتان شاہد آفریدی نے بھی ایونٹ میں بہت مایوس کیا ہے۔ نہ تو اُن کا بلّا رنز اگلنے میں کامیاب ہوسکا اور نہ ہی گیند بازی میں انہوں نے کوئی نمایاں کارنامہ سرانجام دیا۔ pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

ہر سانحے کے بعد

From the Blog awaz-e-dostہر کربلا کے بعد، ہر سانحے کے بعد، ہر گلشن اجڑ جانے کے بعد میں جو ایک پیشہ ور نوحہ گر ہوں بیٹھتا ہوں، نوحہ لکھتا ہوں۔ میں جو ایک پیشہ ور عزا دار ہوں، سینہ پیٹتا ہوں۔ ہر قیامت گزرنے کے بعد گریبان چاک کیے گلیوں میں مرثیے پڑھتا پھِرتا ہوں۔ ہر بار میرا دل کرتا ہے کاش میں اُن ﷺ کے قدموں میں جا کر بیٹھ سکتا۔ اُن ﷺ کی بارگاہ میں حاضر ہو کر، اُن ﷺ کے سامنے بیٹھ کر رو رو کر پگھل جاتا۔ اُنھیں بتاتا کہ سیدی ﷺ میرا وطن لہو لہو ہے۔ سیدی ﷺ، آپ کے نام لیواؤں نے ایک دوسرے پر زمین تنگ کر دی ہے۔ سیدی ﷺ میرے وطن میں بہار اُترے تو وہ بھی خزاں میں بدل جاتی ہے۔ سیدی ﷺ جہاں میرے نونہالوں کے گلشن ہونا تھے وہاں بارود اور موت کا راج ہے۔ سیدی ﷺ جہاں گلابوں کی کیاریاں ہونی تھیں وہاں خون کی سرخی کے کیارے ہیں۔ سیدی ﷺ اب تو لگتا ہے کہ نیلی چھتری والے نے بھی ہم سے آنکھیں پھیر لی ہیں۔ سیدی ﷺ آنکھیں رو رو کر صحرا ہو گئpakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

Standard Chartered Offers Up to 20% Discount on Turkish Airline Tickets

From the Blog propakistani Turkish Airline and Standard Chartered have joined hands to offer all Standard Chartered debit and credit card holders a 20 per cent discount on business class tickets while 10 per cent discount on economy class tickets of Turkish Airlines. Shezad Arif, Head of Retail Banking said, "Standard Chartered Pakistan, consistent with its brand promise of being Here... - pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

http://pakistanblogs.blogspot.com/2016/03/blogged-pages-29320161159.html 8218195891231793415 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive