ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016: سب کو حیران کردینے والے پانچ کھلاڑی
From the Blog cricnama محدود اورز کا عالمی ٹورنامنٹ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 تقریبا نصف سفر مکمل کرچکا ہے۔ سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرنے والی ٹیمیں بھی سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں۔ اب تک کھیلے گئے مقابلوں میں نامور کھلاڑیوں نے یقینا شاندار کھیل پیش کیا مگر ساتھ ہی کچھ ایسے غیر معروف نام بھی ابھر کر سامنے آئے جنہوں نے اپنی انفرادی کارکردگی سے شائقین کرکٹ کو حیران کیا۔ آیئے ہم ان 5 کھلاڑیوں سے متعلق بتاتے ہیں جنہوں نے تن تنہا حریف ٹیم کا سامنا کیا اور اپنی عمدہ کارکردگی سے سب کو لطف اندوز کیا۔ مچل سینٹنر (نیوزی لینڈ) [image: Mitchell Santner] انڈین پچز پر کوئی بھی بیرون ملک مقیم اسپنرانڈین جیسی مضبوط ترین بلےبازوں کی حامل ٹیم کے خلاف اتنا فائدہ مند ثابت نہیں ہوا جتنا 24 سالہ نیوزی لینڈ کا مچل سینٹنر ثابت ہوا۔ محدود اوور کے اس عالمی کپ کے افتتاحی مقابلے میں میزبان ٹیم کے خلاف مچل سینٹنر نے صرف 11 گیندوpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment