You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
14:54

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی (گروپ 2) : نیوزی لینڈ کے بعد سیمی فائنل میں کون جائے گا؟

From the Blog cricnama ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 کے سیمی فائنل میں سب سے پہلے پہنچنے کا اعزاز نیوزی لینڈ نے حاصل کرلیا ہے۔ کیویز نے اپنے ابتدائی تینوں مقابلوں میں حریف ٹیم کو مات دی اور 6 قیمت پوائنٹس کے بعد گروپ 2 میں سرفہرست رہی ہے۔ نیوزی لینڈ نے سب سے پہلے میزبان بھارت کی ٹیم کو 47 رنز سے ہرایا، پھر آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 8 رنز سے شکست دی اور پھر تیسرے میچ میں پاکستان کو 22 رنز سے مات دی۔ آئیے جائزہ لیتے ہیں کہ اب گروپ 2 سے نیوزی لینڈ کے بعد کونسی ٹیم سیمی فائنل میں جگہ حاصل کرنے کے لیے مضبوط امیدوار ہے۔ پاکستان گرین شرٹس نے پہلے مقابے میں بنگلہ دیش کو بڑے فرق سے مات دے کر شاندار آغاز کیا۔ مگر پھر روائتی حریف بھارت اور بعد ازاں نیوزی لینڈ سے بھی شکست کھا گیا۔ اس کے باوجود پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان +0.254 رن ریٹ کے ساتھ اب بھی بھارت اور آسٹریلیا سے بہتر درجے پر ہے۔ اب پاکستان کرکٹ ٹیم کا آخرpakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

http://pakistanblogs.blogspot.com/2016/03/blogged-pages-2432016954.html 8305784628914832484 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive