شکست نے ہوش ٹھکانے لگا دیے، قومی ٹیم اگلے ہی دن میدان میں پہنچ گئی
From the Blog cricnamaپاک-جنوبی افریقہ ایک روزہ سیریز کے اولین مقابلے میں کراری شکست نے پاکستان کے ہوش ٹھکانے لگا دیے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ شارجہ میں ہونے والا مقابلہ گو کہ رات گئے ختم ہوا، لیکن پاکستانی ٹیم اگلے روز آرام کے بجائے پریکٹس کے لیے دبئی اسٹیڈیم پہنچ گئی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ایک روزہ مقابلہ کل یعنی یکم نومبر بروز جمعہ دبئی میں کھیلاجانا ہے لیکن ماہرین، شائقین اور خود پاکستانی ٹیم کے لیے گزشتہ رات کی شکست کو ہضم کرنا مشکل ہے یہی وجہ ہے کہ اگلے مقابلے کی بھرپور تیاری کے لیے ٹیم ایک مرتبہ پھر میدان میں موجود ہے۔ ٹیسٹ سیریز مایوس کن انداز میں برابر ہونے کے بعد پاکستان نے ایک روزہ سیریز کا آغاز تو بہت عمدگی سے کیا اور جنوبی افریقہ کو محض 184 رںز تک محدود کردیا لیکن اس مقابلے کا اختتام ایک ڈراؤنے خواب سے کم نہ تھا۔ پاکستان کی آخری 6 وکٹیں صرف 17 رنز کے اضافے سے گریں اور جنوبی افریقہ ناقاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
ڈیجِٹل نظام اور ہم
From the Blog theajmals محمد ریاض شاہد صاحب نے "طرزِ کُہن پہ اُڑنا" کے عنوان سے لکھا ۔ میں متعدد بار اپنی معذوری کا اظہار کر چکا ہوں کہ 28 ستمبر 2010ء کے حادثہ کے بعد سے میر ے دماغ کا سوچنے والا حصہ مفلوج ہو چکا ہے چنانچہ میں کچھ بھی سوچ نہیں سکتا لیکن جونہی میں نے تبصرہ کے خانہ میں اظہارے خیال شروع کیا قادرِ مطلق نے میرے ساتھ بیتے کچھ واقعات ذہن میں زندہ کر دیئے اور میں نے طوالت کے باعث باقاعدہ تحریر شائع کرنے کا قصد کیا محمد ریاض صاحب نے تو ڈیجِٹل نظام (Digital System) کی بات کی ہے جسے کمپیٹرائزڈ نظام (Computerised System) بھی کہا جا سکتا ہے ۔ میرا ذاتی تجربہ ہے کہ میرے ہموطن خواہ کتنے ہی پڑے لکھے اور جہاں دیدہ کیوں نہ ہوں وطنِ عزیز میں کوئی باربط نظام چلنے نہیں دیتے ۔ اس کی وضاحت کیلئے میں اپنے ساتھ بیتے صرف 3 واقعات بیان کرنے کی جسارت کر رہا ہوں *نظام ضبط مواد (Material Control System)* محکمہ فpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post