Freedom of Hatred
From the Blog pakteahouseby *Syed Foaad Hassan* The day former Punjab governor Salaman Taseer was assasinated by self-confessed murderer Mumtaz Qadri,this action was praised by a majority of Pakistanis. Even eduacted lawyers in courts and bars welcomed the assasin with flowers, while no one dared condemning this act publicly, except some people from the liberal intelligensia. The judge who passed judgment against Qadri had to move abroad eventually. Similarly, no one condemned the brutal murder of Shahbaz Bhatti and it was a nightmare for liberals, creative artists, advertisers and human rights activists based in Pakistan. Pakistan is moving again towards being a theocratic State as was witnessed during Zia's regime. When Federal ministers and Governors are not free to speak and cannot practice their pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
'مصیبت کبھی اکیلے نہیں آتی'، جنوبی افریقہ سخت مشکل میں
From the Blog cricnamaکہتے ہیں کہ "مصیبت کبھی اکیلے نہیں آتی"، سالوں تک ٹیسٹ کرکٹ میں فتوحات کے مزے لوٹنے والا جنوبی افریقہ متحدہ عرب امارات پہنچتے ہی نہ صرف پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ ہار گیا بلکہ اب جبکہ اسے دوسرے و آخری ٹیسٹ میں لازمی فتح درکار ہے، دنیا کے نمبر ایک بلے باز ہاشم آملہ اور نمبر ایک باؤلر ڈیل اسٹین اس کا ساتھ چھوڑتے نظر آ رہے ہیں۔ پھر بھی ٹیم کے اہم رکن ابراہم ڈی ولیئرز کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ نے سیریز بچانے کی حکمت عملی مرتب کرلی ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں نمبر ایک جنوبی افریقہ کی بادشاہت کو تو فی الحال کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے اور پاکستان کے خلاف دونوں ٹیسٹ میچز میں شکست بھی اسے نیچے نہیں لا سکتی لیکن زمبابوے کے خلاف شکست کھانے والے پاکستان کے ہاتھوں ہارنا بلند حوصلہ جنوبی افریقہ کے لیے ایک بہت بڑا دھچکا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب پروٹیز خود کو سنبھال اور تول رہے ہیں اور 23 اکتوبpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ فتح
From the Blog theajmals خوبی اور فتح جانفشانی میں ہے انعام حاصل کرنے میں نہیں فتح یا کامیابی وہ ہے جو کسی کو زیر کئے یا تکلیف دیئے بغیر حاصل کی جائے میرا دوسرا بلاگ "حقیقت اکثر تلخ ہوتی ہے ۔ Reality is often Bitter " گذشتہ 9 سال سے معاشرے کے مختلف پہلوؤں پر تحاریر سے بھرپور چلا آ رہا ہے اور قاری سے صرف ایک کلِک کے فاصلہ پر ہے ۔ بالخصوص یہاں کلک کر کے پڑھیئے " Saving Pak US Relations " pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment