پاکستان کی تلاش میں
From the Blog mbilalm [image: Travel to Pakistan] جب بھی سیروسیاحت کا نام آتا ہے تو عام طور پر لوگوں کے ذہن میں سرسبز پہاڑوں، برف پوش چوٹیوں اور ٹھنڈے موسم کا تصور ابھرتا ہے۔ ایسا ہر جگہ نہیں بلکہ ہمارے ہاں ایسا تصور پایا جاتا ہے کہ سیاحت تو صرف "پربت کی اور" ہوتی ہے۔ جبکہ سیاحت تو سیاحت ہوتی ہے۔ یہ ہر طرف ہوتی ہے۔ یہ دیکھنے والے کی نظر میں ہوتی ہے۔ویسے بھی دیکھنے والے بھیڑ میں چھپی تنہائی اور تنہائی میں چھپا ہجوم دیکھ لیتے ہیں۔ گو کہ فی الحال ہمارا شمار ان "دیکھنے والوں" میں نہیں ہوتا اور کل تو کسی نے دیکھا ہی نہیں۔ بہرحال اب تک ہم نے بھی زیادہ تر "پربت"(شمال) کا ہی رخ کیا لیکن ایک پرانی خواہش کو پورا کرنے کے لئے ان شاء اللہ اب کی بار "دکھن"(جنوب) کا رخ کر رہا ہوں۔ اجی یہ مشرق اور مغرب تو کسی اور کے لئے ہوں گے۔ ہمارے ملک کا "نقشہ" ہی کچھ ایسا ہے کہ ہمیں صرف شمال اور جنوب ہی ملتے ہیں۔ اب دیکھنے والےpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment