ٹورنٹ ویب سائیٹ Isohunt عدالتی فیصلہ کے تحت ہمیشہ کے لیے بند، مالک کو 110 ملین امریکی ڈالر جرمانہ
From the Blog itnama ٹورنٹس کے حوالے سے 10 سال پرانی مشہور ویب سائیٹ Isohunt کو اگلے چند روز میں ہمیشہ کے لیے بند کیا جارہا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ویب سائیٹ کے مالک کینڈین شہری گیری فنگ، موشن پکچر ایسوسی ایشن کے خلاف 7 سال تک جاری رہنے والا مقدمہ ہار گئے ہیں۔ اب عدالتی حکم کے تحت انہیں 7 دن کے اندر ویب سائیٹ کو ہمیشہ کے لیے بند کرنا ہوگا اور اسکے ساتھ 110 ملین امریکی ڈالر کی رقم بطور جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگی۔ [image: isohunt ٹورنٹ ویب سائیٹ Isohunt عدالتی فیصلہ کے تحت ہمیشہ کے لیے بند، مالک کو 110 ملین امریکی ڈالر جرمانہ] فلم سازی کی صنعت سے وابستہ بڑی کمپنیاں بشمول ڈزنی، پیراماؤنٹ اور ٹوئنٹتھ سنچری فوکس 2006 سے اس ویب سائیٹ کے خلاف سرگرم عمل تھیں اور مختلف عدالتوں میں اسکے خلاف پائریسی کو فروغ دینے اور قانون شکنی کے مقدمات دائر کررکھے تھے۔ سائیٹ کے مالک گیری فنگ نے عدالت کے سامنے موقف اختیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment