مصباح کے بعد کوئی نوجوان کپتان نظر نہیں آتا: شاہد آفریدی
From the Blog cricnamaمصباح الحق کے بعد پاکستان کا نیا کپتان کون ہوگا؟ یہ بحث ویسے تو کافی عرصے سے کرکٹ حلقوں میں چل رہی ہے لیکن پاکستان کی حالیہ کارکردگی کے باعث اب اس میں بہت تیزی آ گئی ہے۔ جب ابتداء میں اس بحث نے جنم لیا تو محمد حفیظ کو مصباح کا جانشیں سمجھا جا رہا تھا لیکن ایک جانب مصباح کی عمدہ کارکردگی کے باعث ٹیم میں موجودگی اور دوسری طرف محمد حفیظ کی روز بروز گرتی ہوئی پرفارمنس نے موصوف کو کپتانی کی دوڑ سے تقریباً باہر کر دیا ہے۔ ان حالات میں سابق کپتان شاہد خان آفریدی کہتے ہیں کہ نوجوان کھلاڑیوں میں مصباح کا متبادل نظر نہ آنے پر انہیں سخت تشویش ہے۔ لاہور میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے آفریدی نے کہا کہ ٹیلی وژن چینلوں پر تبصرہ کار جن کھلاڑیوں کو مستقبل کا کپتان قرار دے رہے ہیں، آج ان کی ٹیم ہی میں جگہ نہیں بن پا رہی۔ اس لیے میں کہتا ہوں کہ ٹی وی پر بیٹھ کر تبصرے کرنا آسان ہے اوpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
تحریک آزادی کشمیر کے خلاف سازش
From the Blog theajmals جموں کشمیر میں آزادی کی مسلحہ تحریک 24 اکتوبر 1947ء کو شروع ہوئی تھی ۔ اس حوالے سے ایک مضمون *ایک مجاہد کا خط* جناب ڈاکٹر صفدر محمود سلام مسنون آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کشمیر کے بغیر ہر حوالے سے نامکمل ہے۔ اب پاکستان کو نامکمل رکھنے کے لئے ہمارے دشمن پاکستان کو تحریک آزادی کشمیر سے الگ کرنے کی گہری چال چل رہے ہیں۔ یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ پاکستان کشمیر کے محاذ پر ناکام ہوا ہے۔ اس پروپیگنڈے کا مقصد پاکستان میں کشمیر کے حوالے سے بے بسی کے احساس کو جنم دے کر جوش عمل ٹھنڈا کرنا ہے۔ ورنہ حقائق اس کے برعکس ہیں کشمیر کے محاذ پر تحریک پاکستان کے دور سے لے کر آج تک کی تاریخ پاکستان کی زبردست کامیابی اور برہمن عزائم کی مسلسل شکست سے عبارت ہے۔ کانگریس نے ہر ممکن کوشش کی کہ قیام پاکستان سے پہلے ہی پوری ریاست جموں و کشمیر بھارت کا حصہ بن جائے۔ انگریزوں نے ہر مرحلے پر ان کا بھرپور ساتھ دیاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment