Uzbekistan: A Traveller's Diary
From the Blog pakteahouse *By Amir Abbas Turi* A splendid call [image: uzbekistan]from 'The Diplomatic Insight' that I had made it for a five-day cultural tour to Uzbekistan, was really something extremely fabulous which beggars description. However, I will try to give shape of words to the marvelous feelings I had had. 'Evacuate the plane immediately,' was the call from an air hostess upon reaching to Tashkent as I was gone in the world of imaginations – during the flight. The first panorama of the city took me to a different world. The way from airport to hotel was a view worth watching: breath-taking scenery, criterion buildings and foliage standing lofty in full blossom. Our host from the tourist department was really a humble and humorous lady - with a cheerful smile. While detailing us about our pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
چوکرز...چیٹرز بھی نکلے!!
From the Blog cricnamaدبئی ٹیسٹ کے تیسرے دن جنوبی افریقہ کے فیلڈر فف دو پلیسی نے اپنے ٹراؤزر پر لگی زپ پر گيند رگڑ کر بال ٹمپرنگ کے "گڑھے مردے" اکھاڑ دیے۔ امپائروں اور کیمروں کی مدد سے پکڑی گئی اس بے ایمانی کا دائرہ صرف فف تک ہی محدود نہ تھا بلکہ تیز باؤلر ویرنن فلینڈر بھی اپنے ناخن سے گیند کھرچتے پائے گئے۔ گیند کے معائنے کے بعد امپائروں نے جنوبی افریقہ کے کپتان گریم اسمتھ کو اپنے کھلاڑیوں کے 'کرتوت' دکھائے اور جرمانے کے طور پر پاکستان کو 5 رنز سے نوازتے ہوئے گیند بھی تبدیل کردی۔ لیکن یہ معاملہ اتنا چھوٹا نہیں کہ صرف 5 رنز کے جرمانے سے ختم ہو جائے بلکہ ممکنہ طور پر گریم اسمتھ اور ان کی ٹیم کے چند اراکین کے خلاف کارروائی کا بھی امکان ہے۔ اتنی کھلی اور واضح بے ایمانی کے باوجود جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر ابراہم ڈی ولیئرز کی ڈھٹائی دیکھئے کہ وہ کہتے ہیں "ہمارے کھلاڑیوں نے کوئی غلط کام نہیں کیا کیونکہ ہم دھوpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment