ایپل نے آئی پیڈ کے دو نئے ورژن آئی پیڈ ائیر اور آئی پیڈ منی ریٹینا متعارف کروا دیے
From the Blog itnama *ایپل* کی جانب سے گذشتہ روز سان فرانسسکو میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں دیگر ایپل مصنوعات کے ساتھ ساتھ مشہور زمانہ آئی پیڈ کے دو نئے ورژن، آئی پیڈ ائیر اور آئی پیڈ منی 2 متعارف کروائے گئے۔ [image: ipad mini air ایپل نے آئی پیڈ کے دو نئے ورژن آئی پیڈ ائیر اور آئی پیڈ منی ریٹینا متعارف کروا دیے] *آئی پیڈ ائیر: * آئی پیڈ کے اس نئے ورژن کی خاص بات یہ ہے کہ یہ پہلے کی نسبت بہت ہلکا اور پتلا ہے۔ 9.7 انچ لمبی ریٹینا سکرین کے حامل اس آئی پیڈ کا وزن صرف ایک پاؤنڈ ہے اور آئی پیڈ ریٹینا سے 20 فیصد پتلا ہے۔ [image: slide 322139 3036121 free 619x352 custom ایپل نے آئی پیڈ کے دو نئے ورژن آئی پیڈ ائیر اور آئی پیڈ منی ریٹینا متعارف کروا دیے] اس ٹیبلیٹ میں ایپل کا نیا 64 بٹ A7 پراسیسر استعمال کیا گیا ہے، اس میں پشت کی جانب 5 میگا پکزل جبکہ ویڈیو کالنگ کے لیے 2 میگا پکزل کیمرہ نصب ہے۔ آئی پیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment