Report on Safety and Security of Pakistan's Nuclear Program
From the Blog pakteahouse *1.1* *Introduction* A. The threat of nuclear terrorism, especially after 9/11, and past nuclear disasters like Chernobyl and Fukushima Nuclear Plant, has profoundly changed the discourse of global regime for nuclear safety and security. After Fukushima power plant disaster, the world leaders sensed the urgency to discuss safety and security of nuclear weapons. In this regards, the second Nuclear Security Summit (NSS) in 2012 was held in Seoul. With the participation from more than 53 heads of state and different international organizations, the agenda of summit was set to discuss three main issues. This include (1) Cooperative measures to combat the threat of nuclear terrorism, (2) Protection of Nuclear material and related facilities and (3) Prevention of Illicit traffickinpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
پی سی بی چیئرمین انتخابات، عبد القادر میدان میں
From the Blog cricnamaعدالت کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ میں انتخابات کرانے کے اعلان کے ساتھ ہی سابق اسپنر عبد القادر میدان میں کود پڑے ہیں اور انہوں نے چیئرمین پی سی بی کے آئندہ انتخابات لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عبد القادر نے کہا کہ کرکٹ بورڈ میں پہلی بار انتخابات کا انعقاد ایک خوش آئند بات ہے اور عدالت کے فیصلے سے ایک اچھی روایت کا آغاز ہو رہا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نجم سیٹھی کو کرکٹ بورڈ کے سربراہ کی حیثیت سے کام کرنے سے روک دیا تھا اور وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے قائم کردہ عبوری انتظامی کمیٹی کو بھی معطل کردیا تھا۔ عدالت نے جسٹس (ر) منیر اے شیخ کی زیر صدارت ایک الیکشن کمیٹی مقرر کی جو آئندہ ماہ کے اوائل میں کرکٹ بورڈ میں انتخابات کروائے گی۔ اس وقت تک تمام روزہ مرہ امور کی نگرانی سیکرٹری کرکٹ بورڈ کو سونپ دی گئی ہے۔ عبد القادر نے کہا کہ سربراہ منتخب ہوکر وpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
پاکستان کا مطلب کیا
From the Blog theajmals شاید ہی کوئی پاکستانی ایسا ہو گا جس نے " پاکستان کا مطلب کیا ۔ لا الہ الا اللہ" نہ سُنا ہو ۔ ویسے چند لوگوں کو اس سے کچھ چِڑ بھی ہے کہ اُن کے خیال کے مطابق پاکستان شاید موج میلہ کرنے کیلئے بنایا گیا تھا جہاں دین اسلام کا عمل دخل نہ ہو ۔ خیر مجھے اس سے بحث نہیں ہے لیکن اتنا واضح کر دوں کہ یہ جُملہ سامنے آتے ہی جنگل کی آگ سے بھی زیادہ تیزی سے ہندوستان کے طول و عرض میں پھیل گیا تھا اور ہر مسلمان عورت مرد لڑکی اور لڑکے کی زبان پر رواں ہو گیا تھا کیونکہ تمام مسلمان پاکستان کا مطلب یہی لیتے تھے آج صرف یہ تاریخی حقیقت ایک بار پھر آشکار کرنا ہے کہ یہ نعرہ جس نے ہندوستان کے مسلمانوں کے اندر ایک نئی روح پھونک دی تھی اور جو پاکستان بننے پر مُنتج ہوا ۔ معرضِ وجود میں کیسے آیا تھا ؟ پروفیسر اصغر سودائی نے 1944ء میں اپنی طالب علمی کے دور میں تحریک پاکستان کے دوران ایک نظم کہی تھی "ترانۂ پاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment