ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء کا شیڈول جاری،پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں
From the Blog cricnamaبین الاقوامی کرکٹ کونسل نے آئندہ سال بنگلہ دیش میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء کے میچ شیڈولز کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق پاکستان اور بھارت 21 مارچ کو ڈھاکہ میں مدمقابل ہوں گے۔ آئی سی سی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ٹورنامنٹ 16 مارچ سے 6 اپریل تک کھیلا جائے گا جبکہ اسی دوران خواتین کے لیے بھی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی منعقد ہوگا۔ ویسٹ انڈیز مردوں میں اور آسٹریلیا عورتوں میں اپنے عالمی اعزاز کا دفاع کرے گا۔ مردوں کے ٹورنامنٹ میں اس مرتبہ ٹیموں کی تعداد 12 سے بڑھا کر 16 کردی گئی ہے اور فارمیٹ بھی کچھ تبدیل کردیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کو دو مختلف مرحلوں میں تقسیم کردیا گیا ہے جس میں پہلا مرحلہ زمبابوے، بنگلہ دیش اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ یہاں ٹیموں کو دو کروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور گروپ کی فاتح ٹیم 'سپر 10 مرحلے' میں پہنچے گی جہاں عالمی درجہ بندی کی سرفہرسpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ راحت
From the Blog theajmals نیک کام کرنے سے دل کو 2 بار راحت ملتی ہے ایک ۔ جب وہ کام کیا جاتا ہے دو ۔ جب اس کام کا اَجر ملتا ہے میرا دوسرا بلاگ "حقیقت اکثر تلخ ہوتی ہے ۔ Reality is often Bitter " گذشتہ سوا 9 سال سے معاشرے کے مختلف پہلوؤں پر تحاریر سے بھرپور چلا آ رہا ہے اور قاری سے صرف ایک کلِک کے فاصلہ پر ہے ۔ بالخصوص یہاں کلک کر کے پڑھیئے The Reason Behind Terrorism pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Humour in Real – McDonald's
From the Blog iabhopal As narrated by one Recently, when I went to McDonald's I saw on the menu that you could have an order of 6, 9 or 12 Chicken McNuggets. I asked for a half dozen nuggets. 'We don't have half dozen nuggets,' said the teenager at the counter. 'You don't?' I replied. 'We only have six, nine, or twelve,' was the reply. 'So I can't order a half dozen nuggets, but I can order six?' 'That's right.' So I shook my head and ordered six McNuggets pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
فیس بک کے سٹیٹس
From the Blog khawarkingفیس بک پر مختصر باتوں کو شئیر کرتا رہتا ہوں ۔ اج ان میں سے کچھ کو یہاں بلاگ پر جمع کرکے پوسٹ کر رہا ہوں ۔ فیس بک پر میرے فرینڈز اور فالور ، پہلے ہی ان پوسٹوں کو پڑھ چکے ہیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیس بک ، کچھ زیادہ ہی مسلمان ہے ۔ جن کو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں کہ ، جھوٹے ہیں ۔ وہ سچ کا پرچار کرتے ہیں ۔ منافق ،اصولوں کی بات کرتے ہیں ، اور مشرک ! مورتوں کو شئیر کرتے چلے جا رہے ہیں ۔ میں کہوں گا کہ مجھے مسلمان کرنے کی بجائے ، تسی ، آپی مسلمان بنو!!۔ تے نئیں بن سکدے تے ؟ بندے دے پتر ای بنو!۔ خود سے جھوٹ نہ بولو!۔ پنج رکن اسلام دے ، تے چھیواں دساں ، روٹیاں !!۔ ٹڈ ناں پئیاں روٹیاں تے ، سبھے گلاں کھوٹیاں !!۔ اسلام کے پانچ رکن ہیں لیکن میں اپ کو بتاؤں کہ چھٹا رکن رزق کی تلاش بھی ہے اگر پیٹ میں کچھ نہیں ہے تو پانچ رکن پورے کرنے بھی محال ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہندو، سکھ ، پارسی اپنی جگہ!۔ لیکن یہودیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment