You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
19:09

شکست نے ہوش ٹھکانے لگا دیے، قومی ٹیم اگلے ہی دن میدان میں پہنچ گئی

From the Blog cricnamaپاک-جنوبی افریقہ ایک روزہ سیریز کے اولین مقابلے میں کراری شکست نے پاکستان کے ہوش ٹھکانے لگا دیے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ شارجہ میں ہونے والا مقابلہ گو کہ رات گئے ختم ہوا، لیکن پاکستانی ٹیم اگلے روز آرام کے بجائے پریکٹس کے لیے دبئی اسٹیڈیم پہنچ گئی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ایک روزہ مقابلہ کل یعنی یکم نومبر بروز جمعہ دبئی میں کھیلاجانا ہے لیکن ماہرین، شائقین اور خود پاکستانی ٹیم کے لیے گزشتہ رات کی شکست کو ہضم کرنا مشکل ہے یہی وجہ ہے کہ اگلے مقابلے کی بھرپور تیاری کے لیے ٹیم ایک مرتبہ پھر میدان میں موجود ہے۔ ٹیسٹ سیریز مایوس کن انداز میں برابر ہونے کے بعد پاکستان نے ایک روزہ سیریز کا آغاز تو بہت عمدگی سے کیا اور جنوبی افریقہ کو محض 184 رںز تک محدود کردیا لیکن اس مقابلے کا اختتام ایک ڈراؤنے خواب سے کم نہ تھا۔ پاکستان کی آخری 6 وکٹیں صرف 17 رنز کے اضافے سے گریں اور جنوبی افریقہ ناقاpakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

ڈیجِٹل نظام اور ہم

From the Blog theajmals محمد ریاض شاہد صاحب نے "طرزِ کُہن پہ اُڑنا" کے عنوان سے لکھا ۔ میں متعدد بار اپنی معذوری کا اظہار کر چکا ہوں کہ 28 ستمبر 2010ء کے حادثہ کے بعد سے میر ے دماغ کا سوچنے والا حصہ مفلوج ہو چکا ہے چنانچہ میں کچھ بھی سوچ نہیں سکتا لیکن جونہی میں نے تبصرہ کے خانہ میں اظہارے خیال شروع کیا قادرِ مطلق نے میرے ساتھ بیتے کچھ واقعات ذہن میں زندہ کر دیئے اور میں نے طوالت کے باعث باقاعدہ تحریر شائع کرنے کا قصد کیا محمد ریاض صاحب نے تو ڈیجِٹل نظام (Digital System) کی بات کی ہے جسے کمپیٹرائزڈ نظام (Computerised System) بھی کہا جا سکتا ہے ۔ میرا ذاتی تجربہ ہے کہ میرے ہموطن خواہ کتنے ہی پڑے لکھے اور جہاں دیدہ کیوں نہ ہوں وطنِ عزیز میں کوئی باربط نظام چلنے نہیں دیتے ۔ اس کی وضاحت کیلئے میں اپنے ساتھ بیتے صرف 3 واقعات بیان کرنے کی جسارت کر رہا ہوں *نظام ضبط مواد (Material Control System)* محکمہ فpakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

https://pakistanblogs.blogspot.com/2013/10/blogged-pages-31102013149.html 392326852996353438 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive