'الٹی ہوگئیں سب تدبیریں،' سری لنکا کولمبو کا فاتح بن گیا
From the Blog cricnamaکارکردگی عدم تسلسل کی ایک اور عملی مثال قائم کرتے ہوئے پاکستان نے کولمبو میں بدترین شکست کھائی اور یوں سیریز میں حاصل ہونے والی برتری بھی گنوا بیٹھا۔ وہ سب تدابیر، جن کے ذریعے پاکستان نے گال میں میدان مارا تھا، دوسرے مقابلے میں ناکام ثابت ہوئی اور سری لنکا نے باآسانی 8 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ درحقیقت کولمبو ٹیسٹ پہلے ہی روز پاکستان کے ہاتھوں سے نکل گیا تھا۔ ٹاس جیت کر بلے بازی سنبھالی لیکن صرف 138 رنز پر ڈھیر ہوگئے۔ نہ 100 واں ٹیسٹ کھیلنے والے یونس خان نے کوئی کارنامہ دکھایا اور نہ ہی گزشتہ مقابلے کے ہیرو سرفراز احمد اور اسد شفیق کچھ کر سکے، یہاں تک کہ کپتان مصباح الحق کی اننگز دہرے ہندسے تک میں داخل نہیں ہوئی۔ محمد حفیظ کے 42 رنز کے بعد کوئی بلے باز اظہر علی کے 26 رنز تک بھی نہ پہنچ سکا اور محض 43 اوورز میں اننگز کی بساط لپیٹی جاچکی تھی۔ پاکستان کی اس تباہی میں اہم کردار ادا کpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
PTCL Signs Agreement to Provide Data Center Services to Samba Bank
From the Blog propakistani PTCL has signed an agreement with Samba Bank Limited – owned subsidiary of Samba Financial Group – for provision of Data Center Services. The agreement was inked by Kamal Ahmed, CDSO PTCL and Shahid Sattar, President & CEO, Samba Bank at a ceremony held in Karachi. This strategic partnership shall enable Samba Bank in disaster... - pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post