Eunuchs; the unique creation of God
From the Blog tanveerrauf [image: images] Eunuchs always instigated me to know the truth, the facts about them. They always seemed to me, a weird and out of the world creation of almighty. I remember that from childhood I was told to keep away from them. They were considered perilous beings. I saw those dancing singing clapping ogling making vulgar actions in functions to entertain guests and onlookers in public places. Their body language, funky gaudy stinky dresses, bold makeup, walking and talking style was much uncivilized. Their appearance and behavior never make me dislike but initiated interest to know about the true face behind the made up one. I often returned their smiles secretly. I knew my elders would never appreciate it. To speak truth, seek truth and write truth is my learning teachingpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
پاکستان اور یونس کانڈی کے معجزے کے منتظر
From the Blog cricnamaکولمبو میں دو دن کے کھیل کے بعد پاکستان پچھلے قدموں پر دکھائی دیتا ہے۔ پہلے روز صرف 138 رنز پر ڈھیر ہوجانے کے بعد اب اسے 166 رنز کے بڑے خسارے کا سامنا ہے، اور یہ مزید بڑھ بھی سکتا ہے کیونکہ سری لنکا کی ایک وکٹ ابھی باقی ہے۔ کیا یہاں سے مقابلے میں واپس آنے کی کوئی امید باقی ہے؟ کیا پاکستان کبھی 100 رنز سے زیادہ کے خسارے کے بعد سری لنکا کو شکست دے پایا ہے؟ جواب ہے، جی ہاں! آج سے 9 سال پہلے ایک بار ایسا بھی ہوا ہے۔ یہ اپریل 2006ء کے ابتدائی ایام تھے جب پاکستان اور سری لنکا سیریز کے دوسرے، آخری اور فیصلہ کن مقابلے کے لیے کانڈی میں آمنے سامنے آئے تھے۔ پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوجانے کےبعد سیریز کے نتیجے کا انحصار اسی مقابلے پر تھا جہاں پاکستان کی دعوت پر سری لنکا نے پہلے بلے بازی سنبھالی۔ سری لنکا محمد آصف کی تباہ کن باؤلنگ کو سہنے میں کسی حد تک کامیاب ہوگیا۔ آصف اس زمانے میں اپنے عروج پر تھے، صpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment