پاکستان اور معمولی ہدف کا دفاع، ہملٹن سے ابوظہبی تک
From the Blog cricnamaپاکستان کے شائقین دنیائے کرکٹ کی قابلِ رحم ترین 'مخلوق' ہیں۔ یہ ایک دن پاکستان کو زمبابوے سے شکست کھاتے ہوئے دیکھتے ہیں اور پھر اگلے ہی ٹیسٹ میں انہی کھلاڑیوں کو عالمی نمبر جنوبی افریقہ کو چاروں خانے چت کرتے ہوئے دیکھتے ہیں۔ توقعات پھر بلند ہوجاتی ہیں، لیکن ٹیم کئی مقابلے ہارنے کے بعد ہی کسی ایک میچ میں تاریخی کامیابی سمیٹتی ہے۔ ابھی کچھ روز قبل ہم گال کے میدان پر پاکستان کو کھیل کا پانسہ پلٹتے اور 10 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرتا دیکھ رہے تھے اور اب اگلے ٹیسٹ میں ہی یہ حال ہےکہ پاکستان حریف کو صرف 153 رنز کا ہدف دے پایا ہے۔ کہاں گال میں ہاتھ سے بازی کو ہاتھ نکلتے دیکھ کر شاندار واپسی اور کہاں کولمبو میں گرفت مضبوط ہوجانے کے بعد مقابلہ گنوانا؟ یہی ہے پاکستان کرکٹ! گال میں تین دن کے کھیل کے بعد یہ عالم تھا کہ پاکستان سری لنکا نے 182 رنز پیچھے تھا اور اس کی صر ف5 وکٹیں باقی بچی تھیں، pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment