You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
13:22

سیلفی

From the Blog saadblog موجودہ زمانے میں سب سے زیادہ کس چیز کا رواج ہے؟ اس سوال کا جواب بچہ بچہ جانتا ہے. جی ہاں. سیلفی! یہ وہ لت ہے جو اس وقت بلا تفریق مذہب و رنگ و نسل دنیا بھر کے لوگوں کو لگ چکی ہے. خود کو ہیرو سمجھنے والے بچے، نوجوان، جوان اور بڈھے بابے منھ کے طرح طرح کے زاویے بناتے ہوئے موبائل ہاتھ میں لے کر اپنی تصویریں کھینچتے اور فیس بُک پر شیئر کرتے نظر آتے ہیں. بظاہر ان کا مقصد دنیا کو اپنے حسن سے متاثر کرنا ہوتا ہے لیکن درحقیقت ان کے دماغ میں کیا کیڑا ہوتا ہے، وہی بہتر جانتے ہیں. اسی طرح وہ حسن کی دیویاں جو اپنا حسن چھپانا بھی چاہتی ہیں اور رہ بھی نہیں سکتیں، وہ اپنے چہرے پر گھنی زلفوں کا سایہ کر لیتی ہیں تاکہ لفنگوں کی نظرِ بد سے محفوظ بھی رہ سکیں اور اپنا شوق بھی پورا کر سکیں. نقاب پوش حسینائیں بھی سیلفی کی بے حد دیوانی پائی گئی ہیں. سر کٹی سیلفی بھی ان کی ہی ایجاد ہے. سیلفی کی ابتدpakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

چیمپئنز ٹرافی میں جگہ پانے کے لیے پاک-ویسٹ انڈیز ٹکراؤ کا امکان

From the Blog cricnamaبھارت کے خلاف تاریخی کامیابی کے بعد بنگلہ دیش کی کشتی تو کنارے لگی، لیکن پاکستان اور ویسٹ انڈیز مصیبت میں مبتلا ہیں۔ دونوں آئندہ چیمپئنز ٹرافی کھیلنا چاہتے ہیں اور ان میں سے کوئی ایک ہی یہ اعزاز حاصل کرپائے گا۔ پاکستان کو تو سری لنکا اور زمبابوے کے خلاف ایک روزہ کھیلنی ہیں، لیکن مقررہ تاریخ سے قبل ویسٹ انڈیز کا کوئی مقابلہ طے شدہ نہیں اور یہی بات غرب الہند کے دستے کو تشویش میں مبتلا کررہی ہے۔ اگر پاکستان سری لنکا اور زمبابوے کے خلاف فتوحات حاصل کرتا ہے تو وہ 'کالی آندھی' کو بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے دوسرے اہم ترین ایک روزہ ٹورنامنٹ سے باہر کردے گی، لیکن اگر پاکستان ایسا کرنے میں ناکام رہا تو کیا ویسٹ انڈیز پہنچ پائے گا؟ اس بارے میں کچھ کہنا ابھی مشکل ہے۔ اس صورتحال کو واضح کرنے، اور دونوں ٹیموں کو کوالیفائی کرنے کے لیے یکساں مواقع دینے کی خاطر، زمبابوے نے ایک انوکھی پیشکش کی ہے۔pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

https://pakistanblogs.blogspot.com/2015/06/blogged-pages-2662015822.html 813404682914219967 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive