چیمپئنز ٹرافی میں جگہ پانے کے لیے پاک-ویسٹ انڈیز ٹکراؤ کا امکان
From the Blog cricnamaبھارت کے خلاف تاریخی کامیابی کے بعد بنگلہ دیش کی کشتی تو کنارے لگی، لیکن پاکستان اور ویسٹ انڈیز مصیبت میں مبتلا ہیں۔ دونوں آئندہ چیمپئنز ٹرافی کھیلنا چاہتے ہیں اور ان میں سے کوئی ایک ہی یہ اعزاز حاصل کرپائے گا۔ پاکستان کو تو سری لنکا اور زمبابوے کے خلاف ایک روزہ کھیلنی ہیں، لیکن مقررہ تاریخ سے قبل ویسٹ انڈیز کا کوئی مقابلہ طے شدہ نہیں اور یہی بات غرب الہند کے دستے کو تشویش میں مبتلا کررہی ہے۔ اگر پاکستان سری لنکا اور زمبابوے کے خلاف فتوحات حاصل کرتا ہے تو وہ 'کالی آندھی' کو بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے دوسرے اہم ترین ایک روزہ ٹورنامنٹ سے باہر کردے گی، لیکن اگر پاکستان ایسا کرنے میں ناکام رہا تو کیا ویسٹ انڈیز پہنچ پائے گا؟ اس بارے میں کچھ کہنا ابھی مشکل ہے۔ اس صورتحال کو واضح کرنے، اور دونوں ٹیموں کو کوالیفائی کرنے کے لیے یکساں مواقع دینے کی خاطر، زمبابوے نے ایک انوکھی پیشکش کی ہے۔pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
NBP, Ufone Sign Partnership to Build National Payment System
From the Blog propakistani National Bank of Pakistan, Ufone and Ubank, signed an agreement today, to create new synergies between the already established Upaisa Brand and the upcoming digital banking initiatives of NBP. This collaboration is another step of NBP to jointly create the required National Payment System to benefit the people of Pakistan and to facilitate the payments... - pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment