متحدہ نامہ
From the Blog pakteahouse تحریر: تنویر آرائیں [image: BBC1] بی بی سی کی متحدہ قومی موومنٹ کے بھارتی خفیہ ایجنسی "را" سے فنڈنگ کے حوالے سے نشر کی گئی ڈاکیومنٹری نے جہاں پاکستانی حکومت اور اداروں کو پریشان کر دیا ہے وہیں پاکستانی عوام کے ذہنوں میں بھی کافی سوال پیدا کر دیے ہیں. پاکستان میں بسنے والا ایک طبقہ اسے متحدہ کے خلاف سازش سمجھ رہا ہے جبکے دوسرا طبقہ اسے حقیقت تصور کر رہا ہے. حقیقت تصور کرنے کی اہم وجہ بی بی سی کی ساکھ ہے جو کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اور اس کے بعد متحدہ قومی موومنٹ کے اہم رہنما طارق میر کا اعترافی بیان ہے. پاکستان میں متحدہ قومی موومنٹ کے بارے میں اکثریت کی یہ رائے رہی ہے کہ یہ ایک پرتشدد سیاسی جماعت ہے اور اپنی عسکری ونگ کے زریعے اپنے مخالفین کو راستے سے ہٹا دیتی ہے. جبکے بھتہ خوری سمیت دیگر جرائم میں ملوث ہے. ان افواہوں کو تقویت سپریم کورٹ کے کراچی میں امن و امن کے حوالے سے لئے گئےpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment