Why MQM Wants Army in Karachi
From the Blog pakteahouse By Waqas Habib Democracy is going to bring some long due respite for Karachiites, as soon we will see a major targeted operation in the city. An operation that will not be carried out by the Army but by the Police and Rangers After May 11, 2013, few things have changed – call it the loyalty of the people of Sind or a strategic initiative by them. They elected a PPP government into power with a clear majority – a no compromise strategy. Hence they are free to make their decisions on an executive level in Sind. They do not need MQM or ANP's support to sustain their government in the province. PMLN too is not carrying baggage in the Federal government. They want peace in Karachi so they can fulfill their biggest slogan in the elections; the promise of a better economy. pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
6 اگست ۔ ایک یاد گار دن
From the Blog theajmals 6 اگست کو بڑے اہم واقعات ہوئے ہیں ۔ سب سے اہم یہ کہ میں پیدا ہوا تھا ۔ دوسرا کہ اس دن ہیروشیما پر امریکہ نے ایٹم بم گرایا تھا ۔ خیر میں تو ایک گمنام آدمی ہوں گو میرے ڈیزائین کردہ بیرل بور والی مشین گن پاکستان جرمنی اور نجانے اور کتنے ممالک کی افواج استعمال کر رہی ہیں لیکن چِٹی چمڑی والا نہ ہونے کے باعث اسے میرے نام سے منسوب نہ کیا جا سکا تھا لیکن میں بات کرنے لگا ہوں 6 اگست کو پیدا ہونے والے ایک ایسے شخص کی جس نے سائنس میں عروج حاصل کر کے اللہ کو پہچانا ۔ نام تھا ان کا الیگزنڈر فلیمنگ (Sir Alexander Fleming) جس نے 1928ء میں پنسلین دریافت کی ۔ اس دوا نے لاکھوں انسانوں کی زندگیاں بچائیں ۔ ٹائم میگزین نے بیسویں صدی کے 100اہم ترین لوگوں کی فہرست میں اس عظیم شخص کو شامل کرتے ہوئے لکھا "اس دریافت نے تاریخ کا دھارا تبدیل کر کے رکھ دیا"۔ الیگزنڈر فلیمنگ کو 1945ء میں طب کے شعبے میں نوبpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post