[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 21
From the Blog cricnamaقارئین کے سوالوں کے جوابات کا سلسلہ اب 21 ویں قسط تک پہنچ چکا ہے، اگر آپ بھی کرکٹ کے حوالے سے کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو اس صفحے پر موجودہ سادہ سا فارم پر کیجیے اور ہم اگلی قسط میں آپ کو اس سوال کا جواب دینے کی بھرپور کوشش کریں۔ فی الحال آپ آج کی قسط سے لطف اٹھائیے۔ سوال: بین الاقوامی کرکٹ کونسل اب تک کتنے پاکستانی کھلاڑیوں کو اپنے "ہال آف فیم" میں شامل کر چکی ہے؟ احسان محمد جواب: بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جنوری 2009ء میں فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹ ایسوسی ایشنز (فیکا) کے تعاون سے "آئی سی سی کرکٹ ہال آف فیم" متعارف کروایا جس میں کرکٹ کے لیجنڈری کھلاڑیوں کو شامل کیا جاتا ہے۔ جنوری 2009ء میں ابتداءً 55 کھلاڑیوں کو ہال آف فیم میں شامل کیا گیا جن میں چند مشہور نام یہ ہیں: ڈبلیو جی گریس، جم لیکر، ڈان بریڈمین، رچرڈ ہیڈلی، این بوتھم، جیک ہوبس، گیری سوبرز، ویوین رچرڈز، والٹpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
مدد چاہیئے ایک باریک بین کی
From the Blog theajmals ایک تیز نظر ۔ تیز دماغ اور فوٹو شاپ قسم کی سافٹ ویئر کے ماہر کی ضرورت ہے جو مندرجہ ذیل تصاویر کا مطالعہ / معائنہ کر کے بتائے کہ کونسی تصویر اصلی ہے اور اس کے ساتھ کوئی چھڑ خانی نہیں کی گئی مندرجہ ذیل تصاویر کی تصحیح مقصود ہے جو کسی صاحب نے مجھے شاید فیس بُک سے نقل کر کے بھیجی ہیں پہلی تصویر اسلحہ بردار سکندر کی ہے دوسری تصویر میں صدر آصف علی زرداری اور سکندر دکھائے گئے ہیں تیسری تصویر میں بلاول زرداری اور سکندر دکھائے گئے ہیں چوتھی تصویر میں فردوس عاشق عوان کے ایک طرف سکندر کی بیوی کنول اور دوسری طرف زمرد خان دکھائے گئے ہیں [image: Sikandar1] [image: Sikandar2] [image: Sikandar3] [image: Sikandar4] pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment