Four Korean Women Scale Trango Tower in Skardu
From the Blog sarahinsouthkorea Four Korean women have returned to Skardu after scaling the Trango Tower (6,239 metres high), also called Nameless Tower. According to Hamid Hussain, a representative of the expedition organisers, Mi Sun Chae, Mi Sun Han and Jin Ah Lee led by Jum Sook Kim began to climb the Trango Tower, a very large, pointed and rather symmetrical rock spire, on July 26 but had to return to the base camp on August 4 due to bad weather. They left the rock spire on August 8 after the weather cleared and succeeded in reaching the summit on the August 12 morning. Earlier in 2006, 20 Slovenian women had climbed the peak. "We used the German route, the most challenging, to reach the summit," Ms Kim told Dawn. On average, all four Korean women have the 20 years rock climbing experience. Ms Kim, 47, ispakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
[ریکارڈز] ٹی ٹوئنٹی کی سب سے بڑی انفرادی اننگز
From the Blog cricnamaآسٹریلیا کے آرون فنچ نے گزشتہ شب انگلستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں 63 گیندوں پر 156 رنز کی دھواں دار باری کھیلی جو ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی کرکٹ کی تاریخ کی سب سے طویل اننگز تھی۔ ساؤتھمپٹن میں ہونے والے اس مقابلے کو "آرون فنچ شو" کہنا بے جا نہ ہوگا کیونکہ جس بے رحمی سے اور جتنی دیر تک انہوں نے انگلش باؤلرز کی درگت بنائی، ایسا نظارہ بہت کم دیکھنے کو ملتا ہے۔ آرون کی اننگز میں 14 شاندار چھکے اور 11 چوکے شامل تھے۔ انہوں نے جس پہلی گیند کا سامنا کیا، وہ بھی چھکے کو روانہ کی، پھر نصف سنچری بھی چھکے کی مدد سے بنائی اور پھر سنچری بھی۔ وہ 18 ویں اوور میں جا کر آؤٹ ہوئے جب آسٹریلیا کا اسکور 226 رنز تک پہنچ چکا تھا۔ بعد ازاں آسٹریلیا نے مقررہ 20 اوورز میں 248 رنز بنائے اور انگلستان کو 209 رنز تک محدود رکھ کر مقابلہ 39 رنز سے جیت لیا۔ اس اننگز کے دوران آرون نے ٹی ٹوئنٹی کی طویل ترین pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment