آسٹریلیا اور انگلستان دونوں علیم ڈار کے دشمن بن گئے
From the Blog cricnamaایشیز سیریز کا نتیجہ تو جو بھی نکلا لیکن علیم ڈار فاتح اور شکست خوردہ دونوں ٹیموں کے رگڑے میں آ گئے ہیں۔ اوول میں ہونے والے پانچویں و آخری ٹیسٹ کو کم روشنی کی وجہ سے ختم کرنے کا اعلان کیا جب دن کے 4 اوورز کا کھیل باقی تھا اور انگلستان کو 21 رنز کی ضرورت تھی۔ اس لیے جیت کے اتنا نزدیک پہنچنے کے بعد امپائروں کی جانب سے "رنگ میں بھنگ" ڈالے جانے کے سبب انگلش میڈیا نے ایک طوفان کھڑا کر دیا ہے۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین جائلز کلارک نے کہا ہے کہ آئی سی سی کی گورننگ باڈی کا اجلاس طلب کرکے اس حوالے سے قوانین پر نظرثانی کی جائے۔ ایک ایسے لمحے پر جب میدان میں تماشائی بھرپور جوش و خروش میں تھے اور مقابلہ سنسنی خیز ترین مرحلے میں داخل ہوچکا تھا، امپائروں کا اچانک مقابلہ ختم کرنے کا اعلان مایوس کن تھا۔ صرف یہی نہیں بلکہ دوسری جانب آسٹریلیا کا ذرائع ابلاغ بھی اس لیے علیم ڈار پر غصہ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment