Monsoons, Mangoes and Mullahs
From the Blog pakteahouse By Ghazala Akbar Monsoon rains, mangoes and angry Mullahs — a visitor to Bangladesh in July / August, finds all three in profusion. The first two are seasonal. Mullahs of the political kind are perennials. Currently those belonging to the Jamaat-e-Islami are under an ever darkening monsoon cloud, their future role and involvement in Bangladesh politics hanging by a thread. This should be of considerable interest to Pakistan. Yet it barely causes a ripple or comment. The reason is obvious. The trial and tribulations of the party are linked to the events of 1971, a year that Pakistan would dearly like to forget. Bangladesh has neither forgot or forgiven yet. After forty-two years it is engaged in seeking belated justice, bringing to book those it considers 'local collaboratpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
[آج کا دن] میں ہوں ڈان!
From the Blog cricnamaدنیائے کرکٹ کے بے تاج بادشاہ سر ڈونلڈ براڈمین نے 1908ء میں آج ہی کے روز آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں جنم لیا۔ کرکٹ تاریخ کے بہترین بلے باز کی حیثیت سے آپ کی حیثیت مستند ہے اور اپنی زندگی میں بلے بازی کے درجنوں ریکارڈز ان کے پاس تھے بلکہ کئی ریکارڈ تو آج بھی انہی کے پاس ہیں اور کوئی بلے باز ان کو توڑ نہیں سکا جیسا کہ 99.94 کے ناقابل یقین اوسط کا ریکارڈ۔ ڈان نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز نومبر 1928ء میں انگلستان کے خلاف برسبین میں کیا اور اپنا آخری مقابلہ 1948ء میں اوول میں انگلستان ہی کے خلاف کھیلا۔ جہاں انہیں اپنی آخری اننگز میں صرف 4 رنز بنانے کی ضرورت تھی کہ ان کا اوسط 100 ہو جائے لیکن وہ صفر پر آؤٹ ہو گئے۔ اس کے باوجود ان کا اوسط ٹیسٹ بلے بازوں میں سب سے زیادہ ہے۔ بلکہ اتنا زیادہ آگے ہے کہ کوئی دوسرا بلے باز ان کے قریب بھی نہیں پھٹکتا۔ اگر 2 ہزار ٹیسٹ رنز کو معیار بنایا pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment