مامور فرشتے
From the Blog khawarkingوہ جو میرے حفاظت پر مامور ہے وہ دہشت گردوں پر صرف نظر رکھتا ہے ۔ وہ جو میری سرحدوں کا محافظ ہے وہ ڈورون حملہ آوروں کا سٹریجک پارٹنر ہے ۔ جی ہاں میں اسی کی بات کر رہا ہوں جو خود نمائی میں یکتا ہے اور میرے لوگوں کو غائب کر کے ان کو مار دیتا ہے http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/08/130822_karachi_dead_bodies_rh.shtml وہ جو میری حفاظت پر مامور ہے ۔ دشمن کے حملے میں تباھ ہوجانے والے کسی شہر کی کسی گر نہ سکنے والی چمنی پر بیٹھے اس چیل کی طرح میری حفاظت کا فریضہ انجام دے رہا ہے جس کی نظر مردار پر ہے کہ رقبوں اور پلاٹوں پر ؟ وہ جو میری عزتوں کے تحفظ کے دعوے کرتا ہے وہ شہوت کی سپلائی میں مصروف ہے۔ ہاں جی ہاں وہ فرشتہ ہے میں ہی "کملا " ہوئے جا رہا ہوں ۔ وہ جو میری حفاظت پر مامور ہے وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!۔ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
رشک بھرے دو سوال
From the Blog ranaii-e-khayalکاسنی رنگ کا وہ جو چھوٹا سا پھول اُس کے بالوں میں ہے کن خیالوں میں ہے؟ اور آویزے جو جھلملاتے ہوئے اُس کے کانوں میں ہیں کن اُڑانوں میں ہیں؟ محمد احمدؔ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment