خطبہ مسجد الحرام : سلف صالحین کا منہج و عقیدہ ۔۔۔۔ 13 ستمبر 2019
From the Blog seems77 [image: Image] خطبہ مسجد الحرام : سلف صالحین کا منہج و عقیدہ (اقتباس) 14 محرم الحرام 1441ھ بمطابق 13 ستمبر 2019 امام و خطیب: معالی الشیخ عبدالرحمن السدیس (حفظہ اللہ تعالی) مترجم: فرہاد احمد سالم بشکریہ: اردو مجلس فورم تمام تعریفیں اللہ تعالی کے لئے ہیں جو اپنی ذات و صفات اور جمال میں پاک نیز عظمت اور جلال میں بلند ہے ، اللہ تعالی ہی کے لئے کثرت سے پاکیزہ اور بابرکت حمد ہے ، اے ہمارے مولی تیرے لئے ہی حمد اور تجھ ہی پر بھروسہ ہے ،نیز تیرے لئے ہی سب سے بلند ، پاک اور افضل حمد ہے اور تیرے لئے ہی شکر و ثناء ہے۔ میں گواہی دیتا ہوں کی اللہ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں ، یہ ایسی گواہی ہے کہ جس کو دل فرمانبرداری سے قبول کرتے ہیں۔ اور میں یہ بھی گواہی دیتا ہوں کہ ہمارے نبی اور رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post