راز زندگی
From the Blog seems77 *✔ رازِ زندگی ✔* چھوٹی چھوٹی چیزیں سکون بھی بہت دیتی ہیں اور تکلیف بھی. آدمی چٹان پر بیٹھ سکتا ہے خواہ کتنی ناہموار ہو لیکن سوئی پر نہیں خواہ کتنی ملائم ہو، چنانچہ چھوٹی چھوٹی سہولیات اور خوشیاں سمیٹ لینا چاہیئے اور چھوٹی چھوٹی چبھن کسی کو نہیں دینا چاہئیں۔ افتخار اجمل بھوپال pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment