آج کی بات ۔۔۔ 16 ستمبر 2019
From the Blog seems77 ~!~ آج کی بات ~!~ ایک کا احساس برتری دوسرے کے احساس کمتری سے غذا پاتا ہے۔ اپنے احساس برتری کو توانا مت کیجیے یہ احساس کمتری کی سب سے کمتر شکل ہے۔۔ رابعہ خرم درانی pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment