خطبہ مسجد الحرام: امن کی نعمت اور اس کی حفاظت کی ذمہ داری ۔۔۔۔۔۔ 20 ستمبر 2019
From the Blog seems77[image: Image] خطبہ مسجد الحرام: امن کی نعمت اور اس کی حفاظت کی ذمہ داری (اقتباس) جمعۃ المبارک 20 محرم 1441ھ بمطابق 20 ستمبر 2019ء امام وخطیب: فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فیصل بن جمیل غزاوی ترجمہ: محمد عاطف الیاس بشکریہ: عمر وزیر ویب ہر طرح کی حمد وثنا اللہ تعالیٰ کے لیے ہی ہے۔ ہم اللہ کی حمد وثنا بیان کرتے ہیں، اسی پر بھروسہ اور اعتماد کرتے ہیں اور اسی سے معافی مانگتے ہیں۔ اپنے نفس کے شر سے اور اپنے برے اعمال سے اللہ کی پناہ میں آتے ہیں۔ جسے اللہ تعالیٰ ہدایت عطا فرما دے اسے کوئی گمراہ نہیں کر سکتا اور جسے وہ گمراہ کر دے اسے کوئی ہدایت نہیں دے سکتا۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی الٰہ نہیں۔ وہ واحد ہے۔ اس کا کوئی شریک نہیں۔ میں یہ بھی گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیں۔ اللہ کی رحمتیں ہوں آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر، اہل بیت پر اور صحابہ کرام پر،pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment