ذہنی تناؤ سے کس طرح نبٹیں (حصہ سوم)
From the Blog seems77[image: Image result for stress management] ذہنی تناؤ سے کس طرح نبٹیں حصہ سوم استفادہ لیکچر: یاسمین مجاہد بشکریہ: نعمان علی خان اردو فیس بک پیج السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پچھلی پوسٹ میں میں نے آپکو ماضی کے زخموں کو بھلانے کے دو عمومی طریقے بتائے تھے، جو دو ایکسٹریمز پر ہیں۔ جسکا نتیجہ یہ ہے کہ آپ نے اپنا فوکس ٹھیک کرنا ہے۔ اسکے لئے میں نے آپکو ایک مشق بھی بتائی تھی۔ *نکتہ نمبر 4* خود سے محبت۔ مجھے اکثر لوگوں خصوصا خواتین سے بات کرکے محسوس ہوا ہے کہ ہم خواتین خود سے محبت نہیں کرتیں۔ ہم خود کو بہت زیاد تنقید کا نشانہ بناتی ہیں، خود کے بارے میں منفی سوچتی ہیں۔ اور یہ صرف خواتین کا نہیں مرد حضرات کا بھی مسئلہ ہے، کہ ہم لوگ خود کے بارے میں خود سے اتنی منفی باتیں سوچتے رہتے ہیں کہ ہم بہت برے ہیں۔ ہم خود کو اتنا برا بھلا کہتے ہیں کہ اگر وہی تنقید اور بری باتیں جو ہم اپنے بارے میpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post