ذہنی تناؤ سے کس طرح نبٹیں ( حصہ اول)
From the Blog seems77 [image: Related image] ذہنی تناؤ سے کس طرح نبٹیں حصہ اول استفادہ لیکچر: یاسمین مجاہد بشکریہ: نعمان علی خان اردو فیس بک پیج السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہم آج جس دور میں رہ رہے ہیں یہاں سٹریس یا ذہنی تناؤ ایک بہت عام بیماری بنتی جارہی ہے، بلکہ بن چکی ہے۔ ہم یہاں کچھ پوائنٹس (نکات) شیئر کریں گے جو حقیقی زندگی میں ان شاء اللہ آپکو اس ذہنی تناؤ سے باہر نکلنے میں مدد دیں گے۔ آپ غور اس ان نکات کو پڑھیں اور عمل کی کوشش کریں۔ اللہ مدد کرے گا۔ *پہلا نکتہ* ہمارے جسم کو آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے، اسی طرح ہماری روح کو بھی آکسیجن کی ضرورت ہے، اور بنا کسی جھجک کے میں آپکو بتاتی ہوں کہ روح کی آکسیجن نماز ہے۔ اپنی روح کو، اپنے دل کو بے سکونی میں ڈالنے کا سب سے بڑا ذریعہ ہی خود کو نماز سے دور کردینا ہے۔ نماز چھوڑ کر ہم روح کو اسکی آکسیجن کی سپلائی معطل کردیتے ہیں۔ لہذا روح کو زندہ رکھنے کpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment