رباعی شمارۂِ ۱۶
From the Blog urdu ہے عشق تو عشق کے گناہوں سے نبھا فریاد پہ قدغن ہے تو آہوں سے نبھا ہاتھوں کی لکیروں میں اگر ہاتھ نہیں آنکھوں کا نبھا عہد نگاہوں سے نبھا راحیلؔ فاروق ۲۰۱۸ء یہ نگارش رباعی شمارۂِ ۱۶ اول اردو نگار پر شائع کی گئی۔ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment