مصنوعی وابستگیاں
From the Blog seems77[image: Related image] مصنوعی وابستگیاں تحریر: نیر تاباں مرکزی خیال: Reclaim your heart یاسمین مجاہد کی کتاب Reclaim your heart آجکل زیرِ مطالعہ ہے۔ مرکزی موضوع یہ ہے کہ تمام تر مصنوعی وابستگیوں (false attachments) سے جان چھڑا کر کس طرح دل کی چابی اسکو تھمائیں جو دل کا مالک ہے - اللّٰہ۔ دنیا میں رہتے ہوئے بھی دنیا میں مگن نہیں ہونا، یعنی کشتی پانی میں رہے لیکن پانی کشتی میں نہ جانے پائے کیونکہ اس میں ہلاکت ہے۔ اگر غور کریں تو تمام عبادات کا محور یہی ہے کہ اپنی دنیاوی محبتوں میں مگن نہ ہوں۔ دنیا میں رہتے ہوئے اپنے آپ کو دنیا میں غرق ہونے سے بچانے کی کوشش انتہائی مشکل ہے، اور یہی کوشش جہاد بالنفس ہے، یہی کوشش توحید کا نچوڑ ہے۔ اسلام کے پانچ ستون - کلمہ شہادت، نماز، روزہ، زکوٰۃ اور حج - تمام کا بنیادی مقصد انسان کو بار بار دنیا کی محبتوں سے کاٹ کر اللہ کی طرف متوجہ کرنا ہے۔ آئیں تھpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment