ذہنی تناؤ سے کس طرح نبٹیں (حصہ دوم)
From the Blog seems77[image: Image may contain: flower and text] ذہنی تناؤ سے کس طرح نبٹیں حصہ دوم استفادہ لیکچر: یاسمین مجاہد بشکریہ: نعمان علی خان اردو فیس بک پیج السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پچھلے حصے میں میں نے آپ کو بتایا تھا کس طرح آپ اپنے دل اور روح کو تروتازہ رکھ سکتے ہیں۔ اس میں قرآن کو بھی شامل کرلیں۔ قرآن میں اللہ نے سکون رکھا ہے۔ روز کا ایک صفحہ پڑھیں بیشک، لیکن قرآن کو اپنی روز کی زندگی کا حصہ بنالیں۔ یہ چیزیں ہیں دل و روح کی تسکین کے لئے، اب میں دماغی سکون کے لئے کچھ ٹپس دوں گی۔ *تیسرا نکتہ* دماغ کے سکون کے لئے ایک چیز جو ضروری ہے وہ ہے فوکس۔ آپ جس چیز پر کیمرے کا فوکس رکھیں گے، وہ چیز زوم ہوتی جائے گی۔ ٹھیک؟ بالکل اسی طرح ایک بات کو اپنے ذہن میں بٹھا لیں کہ آپ کا دماغ جس چیز پر فوکس رکھے گا، وہ بڑی ہوتی جائے گی۔ سو آپ نے اب یہ کرنا ہے کہ اپنا فوکس بدلنا ہے۔ ابھی آپ سوچیں کہ روزمرpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment