Jibran Nasir in Silicon Valley
From the Blog riazhaqYoung Pakistani activist Mohammad Jibran Nasir was a big draw at a Silicon Valley lunch organized Saturday May 16 by iKolachi Policy Research Institute under Talk4Pak banner. Riaz Haq Introducing iKolachi The event began with Pakistani-American children lighting candles and performing "*Bara Dushman Bana Phirta Hai Jo Bachon Se Darta Hai"*, a popular song produced after the terrorist attack on the Army Public School (APS) in Peshawar that claimed 140 lives, most of them children. Jibran Nasir Speaking in Silicon Valley It was followed by Riaz Haq introducing silicon valley-based Talk4Pak Pakistani-American think tank, specifically its focus on the use of social media to counter the false narrative of the religious fanatics and terrorists who are also using the same media tpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
سپر8 ٹی ٹوئنٹی کپ: سیالکوٹ اور لاہور فائنل میں
From the Blog cricnamaشعیب ملک کی سیالکوٹ اسٹالینز اور محمد حفیظ کی لاہور لائنز توقعات کے عین مطابق سپر 8 ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل تک پہنچ گئی ہیں جنہوں نے سیمی فائنل میں بالترتیب کراچی ڈولفنز اور راولپنڈی ریمز کو شکست دی۔ فیصل آباد کےاقبال اسٹیڈیم میں جاری ملک کے اہم ترین ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں سیالکوٹ نے انتہائی یکطرفہ مقابلے کے بعد کراچی کو ایک اور کراری شکست دی۔ نعمان انور کی دھواں دار بلے بازی کی بدولت سیالکوٹ ایک مرتبہ پھر 200 کا ہندسہ عبور کرتا دکھائي دے رہا تھا لیکن کراچی نے فراز احمد اور عبد الامیر سمیت دیگر گیندبازوں کی بدولت رنز کے بہتے ہوئے سیلاب کو روکا اور آخری اوور میں سیالکوٹ کو 167 رنز تک محدود کردیا۔ حالانکہ سیالکوٹ بارہویں اوور میں محض ایک وکٹ پر 115 رنز پر کھڑا تھا۔ یہاں نعمان انور کی وکٹ نے اننگز کی رفتار دھیمی کردی۔ نعمان نے صرف 43 گیندوں پر پانچ چھکوں اور9 چوکوں pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment