خواب گُل پریشان ہے!
From the Blog qalamkarwan [image: baldia-town-factory-fire]''فکر کی کوئی بات نہیں! یہ تبدیلی کی عمر ہے اس میں اسی طرح ہوتا ہے۔۔۔۔'' ماہر نفسیات ڈاکٹر غزالہ نے شہلا کو تسلی دی اور کچھ ہلکی پھلکی دوائیں لکھ دیں مگر وہ خود بھی دل میںسوچ کر ہنس رہی تھیں کہ16برس کی تو وہ ہوتی ہے جب ہر چیز خوبصورت لگتی ہے بھلا ڈپریشن کیوں؟ sweet sixteen میں تو انسان بن پئے مد ہوش ہوتا ہے۔کھڑے کھڑے نیندآ جا تی ہے۔ یہ تو سمن فاطمہ تھی جسے اس عمر میں نیندنہ آنے کا عارضہ لا حق ہو گیا تھا مگر وہ کیا کرے جسے آنکھ بند کرتے ہی ڈرائونے خواب نظر آنے لگیں اور وہ چیخ مار کر اٹھ بیٹھے !اس فکر نے ہی ماں کو مجبور کیا کہ ماہر نفسیات سے رابطہ کرے۔ کائونسلنگ کے دوران عادات وماحول اور خا ندانی مسائل سے لے کر بات بچپن تک آپہنچی۔ شادی کے پانچ سال بعد شہلا کی گود ہری ہوئی تو ہر طرف خوشی کی لہر دوڑ گئی۔باپ خو شخبری لے کر ہسپتال سے گھر جا رہا pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
دودھ کی تیاری
From the Blog theajmals نیچے دی گئ وڈیو میں این ڈی ٹی وی والے بتاتے ہیں کہ بھارت میں اضافی طلب کو پورا کرنے کیلئے دودھ کیسے تیار کرتے ہیں یہ طریقے تو غیر ملک میں زیرِ استعمال ہیں ۔ ہمیں اپنی فکر کرنا چاہیئے کہ ہمارے ہاں کیا ہو رہا ہے ایک حقیقت تو عیاں ہے کہ میرے بہت سے ہموطن ایوری ڈے پاؤڈر کو خالص دودھ سمجھ کر استعمال کرتے ہیں ۔ میں اَن پڑھ لوگوں کی بات نہیں کر رہا بلکہ اچھے خاصے پڑھے لکھوں کی بات کر رہا ہوں ۔ ایک صاحب ایم ایس سی انجیئرنگ ہیں میں نے اُن سے کہا کہ "مجھے اس پاؤدر کے بغیر چائے دے دیجئے"۔ بولے "کیوں ؟ آپ دودھ نہیں لیتے ؟" میں کہا "جناب میں دودھ پیتا ہوں مگر یہ دودھ نہیں ہے"۔ فرمایا "اس پر تو خالص دودھ لکھا ہے"۔ دراصل ایوری ڈے کی ڈبیہ پر "خاص دودھ" لکھا ہوتا ہے ۔ ہمارے ہاں جو دودھ ڈبوں میں مختلف ناموں سے بِک رہا ہے اور میرے ہموطن ڈھڑا دھڑ استعمال کر رہے ہیں کبھی ڈبہ کو بغیر ہلائے دودھ نکالpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment