ورلڈ کپ ٹرافی مصباح الحق کے ہاتھوں میں
From the Blog cricnama کرکٹ کا عالمی کپ اگلے سال فروری و مارچ میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گا اور اس کی شاندار ٹرافی اپنے عالمی سفر میں اسی ملک میں پہنچ چکی ہے جس نے آخری بار 1992ء میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ہونے والا عالمی کپ جیتا تھا، جی ہاں! عالمی کپ اس وقت پاکستان میں موجود ہے اور آج صبح مینار پاکستان پر کپتان مصباح الحق نے اس کی رونمائی کروائی۔ [image: مصباح الحق مینار پاکستان پر عالمی کپ کی ٹرافی کے ساتھ کھڑے ہیں، پس منظر میں تاریخی بادشاہی مسجد نمایاں ہے (تصویر: AFP)] مصباح الحق مینار پاکستان پر عالمی کپ کی ٹرافی کے ساتھ کھڑے ہیں، پس منظر میں تاریخی بادشاہی مسجد نمایاں ہے (تصویر: AFP) کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی اپنے عالمی دورے میں اب تک 10 ممالک کا سفر کر چکی ہے اور سری لنکا، بھارت، بنگلہ دیش، انگلستان، ویلز، اسکاٹ لینڈ، پاپوا نیو گنی، آئرلینڈ اور افغانستان سے ہوتی ہوئی پاکستان پہنpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment