زخمی عمر گل مایوس، ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہنے پر غور کرنے لگے
From the Blog cricnama گھٹنے کی انجری کی باعث گزشتہ ڈیڑھ سال سے جدجہد کرتے پاکستانی تیز گیندباز عمر گل اب ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہنے پر غور کررہے ہیں۔ [image: عمر گل نے آخری ٹیسٹ فروری 2013ء میں کھیلا تھا، اس کے بعد سے گھٹنے کی تکلیف کا شکار ہیں (تصویر: Getty Images)] عمر گل نے آخری ٹیسٹ فروری 2013ء میں کھیلا تھا، اس کے بعد سے گھٹنے کی تکلیف کا شکار ہیں (تصویر: Getty Images) 47 ٹیسٹ میچز میں 34 کے اوسط سے 163 وکٹیں حاصل کرنے والے عمر گل آخری بار فروری 2013ء میں جنوبی افریقہ کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں شریک ہوئے تھے اور اس کے بعد گھٹنے کی تکلیف کی وجہ سے بین الاقوامی کرکٹ سے باہر ہوگئے تھے۔ بعد ازاں آسٹریلیا میں انہیں گھٹنے کا آپریشن بھی کروانا پڑا۔ صحت یابی کے بعد وہ قومی ٹیم میں واپس ضرور آئے لیکن اپنی کارکردگی سے متاثر نہیں کرپائے۔ گھٹنے کی تکلیف دوبارہ بڑھ جانے کی وجہ سے وہ دورۂ سری لنکا سے بھی باہرpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment