[باؤنسرز] سابقہ کارکردگی پر کھیلنے کی روایت کب ختم ہوگی؟
From the Blog cricnamaدورۂ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے اعلان کے بعد رات کو ایک نجی چینل پر "شاہد آفریدی شو" دیکھنے کا اتفاق ہوا،پروگرام کا نام تو کچھ اور تھا لیکن دو گھنٹے کا پورا شو اسٹار آل راؤنڈر کے گرد ہی گھومتا رہا جس میں میزبان بھی بوم بوم کی مدح سرائی کرتا رہا جبکہ تینوں شرکابھی آفریدی کے ہی گن گاتے دکھائی دیےجو قومی ٹیم کے کپتان پر مسلسل تنقید کرنے کے ساتھ ساتھ اس سے یہ مطالبہ کررہے تھے کہ شاہد آفریدی کو دورۂ ویسٹ انڈیز میں تمام میچز میں پورا چانس دیا جائے۔ایک سابق وکٹ کیپر کا خیال ہے کہ شاہد آفریدی کیلئے نمبر سات کی پوزیشن بہت نیچے ہوجائے گی جسے "ٹیل" کے ساتھ بیٹنگ کرنا پڑے گی اور انہیں خدشہ ہے کہ دوسرے اینڈ پر مستند بیٹسمین نہ ہونے کے باعث شاہد آفریدی اپنی طوفانی بیٹنگ کا رنگ نہ دکھا پائیں گے۔ چیمپئنز ٹرافی کے اسکواڈ سے جب شاہد آفریدی کو ڈراپ کیا گیا اس کا سبب گزشتہ کئpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
ہمّت
From the Blog theajmals کہتے ہیں "ہمّتِ مرداں ۔ مددِ خدا"۔ اور اللہ کا فرمان (سورت 53 النّجم ۔ آیت 39) بلاگ کے بائیں حاشیئے میں درج ہے جس کا مطلب یہی ہے کہ انسان جس کام کیلئے صبر و تحمل کے ساتھ محنت کرتا ہے اللہ اُسے کامیاب کرتا ہے اس کی ایک عمدہ عملی مثال جَیسِکا کوکس ہے جیسکا بغیر بازوؤں کے پیدا ہوئی مگر اُس نے وہ کچھ بھی کر دکھایا جو بہت سے بازو رکھنے والے بھی نہیں کر سکتے جیسکا 25 لفظ فی منٹ کی رفتار سے لکھتی ہے ۔ اپنے بال سوکھا اور بنا لیتی ہے جیسکا بنباؤ سنگار کر لیتی ہے اور اپنی آنکھ میں کانٹیکٹ لینز بھی لگا لیتی ہے جیسکا کا قد 155 سینٹی میٹر ہے ۔ وہ 26 سال کی عمر میں جہاز اُڑانے کے 130 گھنٹے پورے کر چکی ہے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment