تذکرہ حسین بن منصور حلاج از ڈاکٹر شاہد مختار
From the Blog kitaabistan *تذکرہ حسین بن منصور حلاج از ڈاکٹر شاہد مختار* [image: Picture1]مصنف: ڈاکٹر شاہد مختار صفحات: 223 کتابستان کا آج کا موضوع حسین بن منصور حلاج کے بارے میں لکھی گئی ایک کتاب ہے جس کا عنوان انہی کے نام پہ ہی ہے۔ حسین منصور بن حلاج ہماری تاریخ کا ایک ایسا کردار ہیں جن کی وجہ شہرت اناالحق یعنی "میں خدا ہوں" کا نعرہ ہے۔ یہی نعرہ انہیں کسی کی نظر میں کافر بنا دیتا ہے، کوئی انہیں گمراہ قرار دے دیتا ہے اور کوئی انہیں صوفی کا درجہ دے دیتا ہے۔ اپنے خیالات کی وجہ سے انہیں پھانسی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ کئی لوگ آپ کو مظلوم شہید قرار دیتے ہیں۔ بہت سے لوگوں کے خیال میں آپ کا معاملہ اللہ پہ ہی چھوڑ دینا چاہئے۔ مختلف لوگوں کا یہی رویہ انہیں ایک متنازعہ شخصیت بنا دیتا ہے۔ ڈاکٹر شاہڈ مختار نے اسی متنازعہ شخصیت کے بارے میں قلم اٹھایا ہے۔ تذکرہ حسین بن منصور حلاج میں منصور حلاج کی زندگی اور اس کے واpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment