عرب اسپرنگ کا سفر
From the Blog qalamkarwan [image: morsi]جمہوری راستے سے منتخب ہو کر اقتدار میں انے والی اخوان المسلمون کی حکومت کو ایک سال بعد ہی فوجی طاقت کے ذریعے حکومت سے بے دخل کر دیا گیا۔ اخوان المسلمون کے ایک سالہ دور اقتدار میں بعض باتیں اظہر من الشمس ہو گئیں۔ اخوان المسلمون نے 70 سالہ جبر و استبداد اور آزمائشوں کا دور سہا مگر حکومت کے خلاف خفیہ سازشیں یا عسکری جدوجہد نہیں کی بلکہ صبر اور عزیمت کی تاریخ رقم کرتے ہوئے دعوتی اور عوامی خدمت کا کام جاری رکھا۔۔۔ عرب اسپرنگ کے دوران جب مصری عوام فوجی آمرانہ حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے تو اخوان کے کارکنوں نے اس مہم کو کامیاب بنانے کیلئے اپنے نام کی تشہیر تک نہ کی۔۔۔ اور عوامی جدوجہد کو برگ وبار لانے کیلئے ، ملک کو آمرانہ شکنجے سے نکال کر جمہوری ڈگر پر چڑھانے کیلئے سب سے زیادہ جانوں کا نذرانہ دیا۔۔۔ عرب اسپرنگ کی کامیابی کے بعد مصری تاریخ میں جب پہلا عوامی جمہوpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment