ہر شخص ذمہ دار ہے ۔۔۔۔۔ خطبہ جمعہ بیت اللہ (اقتباس) ۔۔۔ 01 مارچ 2019
From the Blog seems77 ہر شخص ذمہ دار ہے ۔۔۔۔۔ خطبہ جمعہ بیت اللہ مسجد حرام کے امام وخطیب فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر اسامہ بن عبد اللہ خیاط جمعۃ المبارک 24 جمادیٰ الآخرہ 1440ھ بمطابق 1 مارچ 2019ء ترجمہ: محمد عاطف الیاس بشکریہ: عمر وزیر ہر طرح کی تعریف اللہ تعالیٰ کے لیے ہی ہے۔ اسی نے اپنے بندے پر کتاب نازل فرمائی اور نجات پرہیز کرنے والوں اور رجوع کرنے والوں کے لیے رکھی ہے۔ میں اللہ پاک کی حمد وثنا بیان کرتا ہوں۔ اسی نے اپنے بندوں کو جنت کا راستہ دکھایا اور اس کے دروازے کھلے رکھے۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی الٰہ نہیں۔ وہ واحد ہے۔ اس کا کوئی شریک نہیں۔ وہ جو چاہتا ہے، پیدا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے، اسے چن لیتا ہے۔ جو توبہ کرتا ہے، اللہ اس کی توبہ قبول کر لیتا ہے۔ میں یہ بھی گواہی دیتا ہوں کہ ہمارے نبی سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے، رسول، ساری مخلوق میں سے چنیدہ نبی اور اللہ کی طرف رجوع pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment