مقروض اور قرض خواہ کے لیے تعلیمات - خطبہ مسجد نبوی (اقتباس) ۔۔ 01 مارچ 2019
From the Blog seems77[image: Image] مقروض اور قرض خواہ کے لیے تعلیمات - خطبہ مسجد نبوی (اقتباس) بتاریخ 24جمادی ثانیہ 1440 بمطابق 01 مارچ 2019 امام و خطیب: ڈاکٹر جسٹس حسین بن عبد العزیز آل شیخ ترجمہ: شفقت الرحمیٰن مغل بشکریہ: دلیل ویب فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس حسین بن عبد العزیز آل شیخ حفظہ اللہ نے 24جمادی ثانیہ 1440 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان "مقروض اور قرض خواہ کے لیے تعلیمات" ارشاد فرمایا ، جس میں انہوں نے کہا کہ حقوق العباد کا تحفظ اسلام کے قطعی اصولوں میں شامل ہے، انہی اصولوں میں مقروض اور قرض خواہ دونوں کے لئے مؤثر تعلیمات شامل ہیں۔ انہوں نے استطاعت رکھنے والے مقروض لوگوں کو جلد از جلد قرض واپس کرنے کی ترغیب دلائی اور کہا کہ ایسی صورت میں ٹال مٹول سے کام لینا ظلم بھی ہے اور قرض خواہ کی حق تلفی بھی۔ اگر مقروض قرض ادا کرنے کا عزم رکھے تو اللہ تعالی اس کی مدد فرماتا ہے۔ مقروض میت کا نبی صلی الpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment