350 مقابلوں میں امپائرنگ، علیم ڈار نے نیا سنگ میل عبور کرلیا
From the Blog cricnama[image: علیم ڈار] کرکٹ کے کھیل میں بلے بازی، گیند بازی اور فیلڈنگ کے طرح امپائرنگ بھی ایک اہم ترین شعبہ ہے اور اس شعبہ کا موجودہ سب سے بڑا نام علیم ڈار ہیں۔ کھلاڑی تو پھر کبھی کبھی بدنامی کا باعث بن جاتے مگر پاکستان کے اس سپوت نے ہمیشہ دنیا بھر میں پاکستان کا نام ہی روشن کیا۔ علیم ڈار کے علاوہ تمام پاکستان کے لئے بھی یہ اعزاز کی بات ہے کہ انہوں نے اپنے امپائرنگ کیریئر کا ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے اور وہ ہے 350 بین الاقوامی میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دینا، جس میں 117 ٹیسٹ میچ، 190 ون ڈے اور 43 ٹی20 میچز کی نگرانی شامل ہے۔ 49 سالہ تجربہ کار امپائر نے یہ سنگ میل پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین کھیلے گئے تیسرے ٹی20 میچ کی نگرانی کرتے ہوئے انجام دیا۔ دلچسپ اتفاق ہے کہ علیم ڈار نے اپنے ملک میں پہلے ٹی20 میچز کی امپائرنگ پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان معرکے میں انجام دpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment