گالم گلوچ پر شاداب خان کو سزا
From the Blog cricnama[image: شاداب خان] نوجوان پاکستانی اسپنر شاداب خان کو آئی سی سی کے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا گیا جس کی پاداش میں ان پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ فیلڈ امپائرز نے شاداب خان کو آئی سی سی کے کوڈ کے لیول 1 کے مطابق قصوروار قرار دیا جو نامناسب جملے، اشارے یا غیر مناسب رویے پر لاگو ہوتا ہے۔ خاص طور پر جب کسی بین الاقومی میچ میں بلے باز کے آؤٹ ہونے پر گیندباز غیر مہذب نوعیت کے کسی اقدام میں ملوث پایا جائے تو اسے ضابطہ اخلاق کی خلاف وزری سمجھا جاتا ہے۔ یہ واقعہ گزشتہ روز پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں پیش آیا۔ ویسٹ انڈین اوپنر بلے باز چیڈوک والٹن نے جارحانہ انداز سے کھیلتے ہوئے 2 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 40 رنز بنائے جن میں سے 11 رنز شاداب خان کے پہلے اوور میں بٹورے گئے۔ مگر پاکستانی نوجوان اسپنر شاداب خان نے دوسpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment