صرف PSL ہی انتخاب کا معیار کیوں؟ عامر سہیل کا سوال
From the Blog cricnama پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور مینجمنٹ کو مخاطب کرتے ہوئے قومی سلیکشن کمیٹی کردار پر اہم سوال اٹھائے ہیں۔ سابق کپتان کو ایسا لگتا ہے کہ جیسے سلیکشن کمیٹی کا کوئی وجود ہی نہیں ہے کیونکہ اب ٹیم کے چناؤ کا طریقہ کار بہت غیر واضح ہو چکا ہے۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں عامر سہیل کا کہنا تھا کہ اگر پی سی بی نے کھلاڑیوں کے انتخاب کے لئے وضع کردہ طریقوں پر سختی سے عمل درآمد نہ کروایا تو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) آگے چل کر قومی کرکٹ کے لئے شدید خطرہ ثابت ہوگی کیونکہ اب یہی دیکھنے کو مل رہا ہے کہ پی ایس ایل میں اچھی کارکردگی ہی انتخاب کا واحد معیار بن چکا ہے، حتی کہ صرف ایک شاندار کارکردگی ہی قومی دستے میں شمولیت کے لیے کافی بن چکی ہے جو کہ یقینا سمجھ سے بالا اور افسوسناک ہے۔ سابق کپتان نے اپنے نکتے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ان کا اعتراض پی ایسpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment